گزشتہ شب تیز آندھی اور بجلی کےباعث کشمیرمیں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا،وزیراعلی عمرعبداللہ نےکہا کہ بجلی سپلائی ممکن بنانے کیلئےکام تیزی سےجاری ہے۔