Surprise Me!

کشمیر، خطہ چناب میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر، برف ہٹانے کا کام جاری

2026-01-23 8 Dailymotion

وادی کشمیر کے بیشتر اضلاع کے ساتھ ساتھ خطہ چناب اور پیر پنجال کے بالائی علاقوں میں درمیانہ درجہ سے بھاری برفباری ریکارڈ ہوئی ہے۔

Buy Now on CodeCanyon