وادی کشمیر کے بیشتر اضلاع کے ساتھ ساتھ خطہ چناب اور پیر پنجال کے بالائی علاقوں میں درمیانہ درجہ سے بھاری برفباری ریکارڈ ہوئی ہے۔