کشمیر میں برفباری کے سبب سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند ہے جس سے سینکڑروں مسافر و سیاح درماندہ ہیں۔