پی ڈی پی کے جنرل سیکریٹری امتیاز احمد شان کے مطابق زمینی حالات انتظامیہ کی ناقص تیاری اور کمزور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کو ظاہر کرتے ہیں۔