کشمیر میں شدید برفباری کے باعث کئی علاقے سڑک رابطے سے منقطع، انتظامیہ آمدرفت بحال کرنے میں مصروف
2026-01-25 4 Dailymotion
کشمیر کے بالائی علاقوں میں شدید جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی برفباری ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں وادی بھر میں آمدورفت متاثر ہوئی۔