پولیس پارٹی نے حاملہ ایک خاتون کو چارپائی پر کندھوں پر اٹھا کر مین روڈ تک پہنچایا جہاں سے اسے گاڑی میں اسپتال پہنچایا گیا۔