کشمیر میں تازہ برفباری سے خوشی کی لہر، سرینگر ہوائی اڈے سے 25 پروازیں منسوخ، شاہراہیں بند
2026-01-27 1 Dailymotion
سرینگر ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر جاوید انجم نے مسافروں کو مشورہ دیا کہ اپ ڈیٹس اور متبادل انتظامات کیلئے متعلقہ ایئر لائنز سے رابطے میں رہیں۔