متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ وہ کئی ماہ سے ضلع انتظامیہ پلوامہ سے ان خشک چنار درختوں کو کاٹنے کی درخواست کر رہے ہیں۔