پولیس نے کشمیری شال فروشوں سے مارپیٹ کے الزام میں سنجے یادو نام کے شخص کو حراست میں لے لیا ہے، پوچھ گچھ جاری ہے۔