احسن گرائمر سکول کے پرنسپل الحاج محمد اشرف نے اپنے خاص انداز میں حکومت پر زور دیا کہ ہمارے ساتہ انصاف کیا جائے اور ہمیں انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور نہ کیا جائے