Surprise Me!

Masjid Nabawi S.W - مسجدنبوی-میں نماز جمعہ کے خطبہ کے دوران نوارنی شخص نظرآ رہا ہے

2013-03-19 11,727 Dailymotion

http://newscloud.pk/مسجدنبوی-میں نماز جمعہ کے خطبہ کے دوران نوارنی شخص نظرآ رہا ہے
جسے مسجدنبوی میں براہ راست نشریات میں دیکھایا گیا-دسمبر 2011
چونکہ یہ واقعہ اچانک ہوا اس لئے ٹی وی پر انھیں چلانا پڑا-ورنہ سعودیہ میں اسطرح کے چیزوں کو نہیں دیکھایا جاتا اور روٹین کے مطابق ایسے حصوں کو نکال لیا جاتا ہے

یہ کسطرح ہوا-یہ ﷲ بہتر جانتاہے-یہ ویڈیو اسی حالت میں چلائی گئ تھی
فیس بک پر آج اس پر بحت ہو رہی ہے-لیکن یہ ذہن نشین کر لیں کہ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ انسانوں کے علاوہ بھی ﷲ کی مخلوق ہے جو ﷲ کی عبادت کرتے ہیں
لہذا کمنٹس کرتے وقت محتاط رہے- ایڈیٹنگ کے شعبہ سے وابستہ افراد سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اپنی آرا سے ہمیں آگاہ کریںمسجدنبوی-میں نماز جمعہ کے خطبہ کے دوران نوارنی شخص نظرآ رہا ہے

Buy Now on CodeCanyon