شاھد بلال انجمن تاجران لاہور کے صدرA
انجمن تاجران سپر شاہ عالم مارکیٹ کے صدر
شاہ عالم مارکیٹ بورڈ لاہور کے جنرل سیکرٹری
شاھد بلال ایک محنتی ،ایماندار کاروباری شخصیت ہونے کے
ساتھ ساتھ اپنے تاجر بھائیوں کے مسائل پہ گہری نظر رکھتے ہیں
اور ان کے حل کے لیے انتھک محنت کرتے ہیں یہ ہی وجہ ہے کے تاجر
برادری ان کو اپنا حقیقی نمائدہ سمجھتی ہے آج شکیل انجم جیوے پاکستان نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا