یہ خوبصورت گیت عالمگیر کی آواز میں ہے . آئینہ اپنے وقت کی سپر ہٹ فلم تھی . یہی گیت اس فلم میں مہناز بیگم نے بھی گیا ہے .