اللہ کے خوف سے رونے والا "رانگ نمبر" ہوتا ہے یا "رائٹ نمبر" اس دیڈیو میں دیکھ کر فیصلہ کریں <br /> <br />کسی کے رونے پر اعتراض کرنے کا حق آپ کو کسی نے نہیں دیا ہے ، دلوں کا حال اللہ بہتر جانتا ہے <br />کسی مسلمان کی بدگمانی کر کے اپنے آپ کو مشکل میں نہ ڈالے۔