Surprise Me!

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں لوگوں کو قتل کرنے والوں میں سے کوئی بھی جیل نہیں گیا

2015-05-21 50 Dailymotion

سانحہ ماڈل ٹاؤن انتہائی دردناک اور افسوسناک سانحہ تھا لیکن اس سے بھی بڑھ کر افسوس اس بات کا ہے کہ اس سانحہ میں ملوث کوئی ایک بھی شخص ایک دن کے لیے بھی جیل نہیں گیا۔ فواد چوہدری کی پروگرام ’’ہو کیا رہا ہے؟‘‘ میں گفتگو

Buy Now on CodeCanyon