Surprise Me!

سب کہتے ہیں دعا کرو الله نماز کی توفیق دے. یہ ویڈیو دیکھ کر فیصلہ کرو کیا تم کو توفیق نہیں دی گئی ؟؟؟

2017-02-09 40 Dailymotion

سب کہتے ہیں دعا کرو الله نماز کی توفیق دے. یہ ویڈیو دیکھ کر فیصلہ کرو کیا تم کو توفیق نہیں دی گئی ؟؟؟ <br /> <br />توفیق طاقت ہے کسی کام کو کرنے کی اور ہدایت علم ہے کسی چیز کا. <br />ہمارے پاس طاقت اور علم دونوں ہیں . اگر پھر بھی نماز نہیں پڑھی تو صاف صاف کہو کے تم گمراہ ہو چکے ہو

Buy Now on CodeCanyon