Surprise Me!
علامہ اقبال رحمتہ اللّہ علیہ کا فرمان ہے
2024-08-01
4
Dailymotion
علامہ اقبال رحمتہ اللّہ علیہ کا فرمان مبارک کہ
Please enable JavaScript to view the
comments powered by Disqus.
Related Videos
♥️ اللہ کا ہر حال میں شکر ادا کرنا چاہیے، کیونکہ صحت بھی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے ♥️"شکر نصف ایمان ہے"♥️ اللہ نے ہمیں اچھی صحت دی ہے، اس کے لیے اس کا شکر ادا کرنا چاہیے اور اس کی نعمتوں کا صحیح استعمال کرنا چاہیے۔ ♥️♥️♥️♥️♥️
"اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لاؤ تو شمار نہیں کر سکتے"(سورہ ابراہیم، آیت 34) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرو، کیونکہ جو شخص شکر ادا کرتا ہے، اللہ اس کی نعمتوں میں اضافہ کرتا ہے" ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
گردن ٹیڑھی کرکے چلنا یا تکبر کرنا اللہ کو پسند نہیں ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے۔ "جو شخص تکبر کرے گا، اللہ اسے ذلیل کرے گا اس لیے ہمیں تواضع اور انکساری سے چلنا چاہیے اور اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
“نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اچھا اخلاق اللہ کی رحمت کا ذریعہ ہے — اللہ ہم سب کو اچھا اخلاق اپنانے کی توفیق دے۔ آمین۔” ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
زبان کی حفاظت ایمان کی حفاظت ہے، صبر اور سکون کا ذریعہ ہے" اپنی زبان کو قابو میں رکھو، یہ دنیا و آخرت میں نجات کا باعث بنے گا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: جو خاموش رہا، وہ بچ گیا" ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
صبر اور برداشت میں بڑا سکون اور طاقت ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ "صبر نور ہے" صبر کرنے والوں کو اللہ بڑے انعامات سے نوازتا ہے۔ ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
اولاد کو طعنے دینا یا انہیں ڈانٹنا بہت بری بات ہے۔ اس سے اولاد کے دل میں آپ کے لیے نفرت پیدا ہو سکتی ہے اور وہ آپ سے دور ہو سکتے ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے تم اپنے بچوں پر رحم کرو، کیونکہ اللہ وہی رحمت تم پر کرے گا جو تم اپنے بچوں پر کرو گے"
یہ کس کا ذکر ہوتا ہے یہ کس کی یاد ہوتی ہے کلام حضرت شیخ غلام معین الدین مشتاق بڑے لالہ جی رحمتہ اللہ علیہ
علامہ ایثارالقاسمی شہید رحمتہ اللہ علیہ/ سپاہ صحابہ رضہ کا پرچم
الشیخ پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ ..کعبے کا شوق ہے نہ صنم خانہ چائیے
Buy Now on CodeCanyon