کافر سے بدتر منافق ہے۔
ہمیشہ مثبت سوچیں مثبت بولیں اور مثبت رہیں ۔
منافق کے بارے میں قران پاک میں اور حدیث شریف کی روشنی میں بڑی سخت وعید سنائی گئی ہے ۔۔
رشتہ داروں میں دوستوں میں زندگی کے ہر معاملات میں منافق انسان سے دور رہیں۔ 🙏
جس کسی کے ساتھ بھی چاہے تھوڑا وقت ہی سہی جتنا بھی چلیں اس کے ساتھ ہمیشہ مخلص رہے ۔
کبھی کسی کو دھوکا نہ دے ۔ورنہ تمہاری دین اور دنیا دونوں برباد ہو جائیں گی ۔

#سبحان__الله__وبحمده__سبحان__الله__العظيم