وَمَنۡ اَحۡسَنُ قَوۡلًا مِّمَّنۡ دَعَاۤ اِلَى اللّٰهِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَّقَالَ اِنَّنِىۡ مِنَ الۡمُسۡلِمِيۡنَ ۞-<br />ترجمہ: اور اس سے عمدہ کلام کس کا ہوسکتا ہے جو اللہ (کے دین) کی دعوت دے اور نیک کام کرے اور کہے کہ بیشک میں مسلمانوں میں سے ہوں.<br />سورۃ نمبر 41 فصلت آیت نمبر 33<br />❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️<br />#namaz_is_the_best_key_of_success