میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ تم میں سے جو شخص جمعہ پڑھنے آئے تو غسل کرے۔
یہ حدیث صحیح بخاری کی ہے، حدیث نمبر 894۔
جمعہ کے دن کی اہمیت اور پاکیزگی کا پیغام۔
مزید اسلامی معلومات اور احادیث کے لیے ہمارا چینل فالو کریں۔