میرے ہاتھ اٹھے ہیں تیری سلامتی کی خاطر ❤️
تیرا دشمن نہ رہے باقی تجھے فتح کی نوید ہو۔❤️

جن کی اُمید صرف الله سے ہو
وہ کبھی نا اُمید نہیں ہوتے.
انشاءاللہ بہت جلد اسرائیل دنیا کے نقشے سے مٹ جائے گا۔
سب اپنی نمازوں میں اپنے فلسطینیوں کے لیے ان کی کامیابی کے لیے دعا کیا کریں ۔یا اللہ غیب سے انکی مدد فرما بیشک اللہ غفور الرحیم ہے۔