نبی کریم ﷺ کی سنتِ مبارکہ ہے کہ آپ ﷺ اپنی طرف سے قربانی کے ساتھ امت کی طرف سے بھی قربانی کرتے تھے۔
اگر ہم استطاعت رکھتے ہوں تو ہمیں بھی چاہیے کہ اپنی واجب قربانی کے ساتھ نبی کریم ﷺ کی طرف سے بھی قربانی کریں۔
یہ ایک محبت بھرا عمل ہے جو سنتِ رسول ﷺ کی پیروی میں شمار ہوتا ہے۔

#نبی_کریم_کی_طرف_سے_قربانی #سنت_رسول #حضرت_علی_رضی_اللہ_عنہ #قربانی #احناف_میڈیا_سروسز #خانقاہ_حنفیہ #مرکز_اہل_السنۃ_والجماعۃ #مولانا_محمد_الیاس_گھمن
#Nabi_Karim_ki_Taraf_se_Qurbani #Sunnat_e_Rasool #Hazrat_Ali_RA #Qurbani #AhnafMediaServices #KhanqahHanfia #MarkazAhlusSunnahWalJamaah #MolanaMuhammadIlyasGhuman