🌙🕋جو خوش نصیب اس سال ربِ کعبہ کے مہمان بنے، ان کے لئے دل کی گہرائیوں سے حج مبارک!
دعا ہے کہ حاجیوں کا حج قبول ہو، آپ کے گناہ معاف ہوں، اور آپ کا دل پاکیزگی، صبر اور محبت سے بھر جائے۔
اللہ ہم سب کو بھی یہ عظیم سعادت جلد عطا فرمائے۔ آمین۔

#حج_مبارک #HajjMubarak #hajj2025
#نمازپڑھاکرو #نمازقضانہیں_کرو #namaz_is_the_best_key_of_success