اللّہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کا نمازی بنائے۔ پکا سچا عاشق رسول بنائے۔ ناپ تول میں ایماندار بنائے۔ دفتروں میں ٹائم پر آنے والا بنائے۔ کسی کا حق کھانے والا نہ بنائے۔ نیک و صالح بنائے۔ والدین کا فرمابردار بنائے۔<br />ان شاءاللہ اللّہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے گا کہ قبر میں بھی سرخرو ھونگے اور پل صراط پر بھی حضور پاک کا ہر امتی سرخرو ھو گا۔<br />❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️