سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو کلمے ایسے ہیں جن کا کہنا زبان کے لیے بہت آسان ہے لیکن وہ میزان میں بہت بھاری ہیں اور رحمٰن کو بہت محبوب ہیں۔
اور وہ ہیں
❣️سبحان اللہ و بحمدہ، سبحان اللہ العظیم❣️
صحیح بخاری، جلد 8، کتاب 75، نمبر 415
صحیح بخاری، جلد 8، کتاب 78، نمبر 673: