Surprise Me!

بروقت خبردار کرنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ پردیسیوں کو برسات میں پہاڑوں اور جون جولائی میں صحراؤں سے خوف کھانا چاہیے۔ جانداروں کے ڈی این اے میں پروگرام ہے کہ وہی زندہ رہتا ہے جو نامانوس چیزوں سے خوف کھاتا ہے ۔ 27 جون کی پوسٹ جو ہر برسات سے پہلے کرتا

2025-08-27 2 Dailymotion

بروقت خبردار کرنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ پردیسیوں کو برسات میں پہاڑوں اور جون جولائی میں صحراؤں سے خوف کھانا چاہیے۔ جانداروں کے ڈی این اے میں پروگرام ہے کہ وہی زندہ رہتا ہے جو نامانوس چیزوں سے خوف کھاتا ہے <br />۔ 27 جون کی پوسٹ جو ہر برسات سے پہلے کرتا ہوں۔ <br />بارش کے دنوں میں سیاحت کے لیے پہاڑی علاقوں میں جانے سے گریز کرنا چاہیے۔ ہاں بندہ ٹریکر یا سر پھرا ہو تو دوسری بات ہے، ورنہ سیلابی ریلوں کے علاوہ لینڈ سلائیڈنگ بھی بیڑا غرق کر دیتی ہے۔ تصور کریں کہ آپ دو دن کسی سڑک پر پھنسے ہوں، نہ آگے جا سکتے ہوں نہ پیچھے، نہ کھانے کو کچھ ہو نہ پینے کو، اور سونے کے لیے سردی ہو یا گرمی، صرف اپنی گاڑی ہو گی۔ اور یہ اس صورت میں ہو گا کہ آپ کی قسمت اچھی ہو، اور لینڈ سلائیڈنگ کے پتھر آپ کی گاڑی پر نہ برسے ہوں۔<br />#lalaskitchen #copiedpost See less

Buy Now on CodeCanyon